ہم خود اپنی تعریف کرنے کے بجائے اپنا کردار بنائیں۔ تاکہ لوگوں کو ہم سے فائدہ پہنچے لوگ ہم سےکچھ سیکھے ہمارے جیسا بننا چاہیں۔
ہم کرایے کے ٹٹو ہیں ہم بک چکے ہیں ۔ اللہ نے ہمارے جان و مال کو خرید لیا ہے جنت کے بدلے ہم غلام ہیں اللہ کے ہم پوری طرح سے اللہ کے محتاظ ہیں۔
عیش پسندی سے بچجو اللہ کے بندے عیش پسند نہیں ہوتے صرف اللہ پر بھروسہ کرو لیکن اپنی محنت اور کوشش نہ چھوڑو دنیا کی ساری نعیمتیں استعمال کرو لیکن بے اعتدالی سے بچو۔