✍🏻📃أَغْلَى نِعْمَةٍ فِي الدُّنْيَا:
🔷💓تَمَنَّى إِبْرَاهِيمُ أَنْ يَكُونَ أَبُوهُ مُسْلِمًا وَتَمَنَّى نُوحٌ أَنْ يَكُونَ ابْنُهُ مُسْلِمًاوَتَمَنَّى مُحَمَّدٌ ﷺ أَنْ يُسْلِمَ عَمُّهُ لَكِنَّ اللَّهَ أَبَى..
🤲🏻وَجَعَلَنِي وَجَعَلَكَ مُسْلِمًا دُونَ سُؤَالٍ.. وَأَعْطَانَا مَا لَمْ يُعْطِ إِبْرَاهِيمَ فِي أَبِيهِ وَنُوحًا فِي ابْنِهِ وَمُحَمَّدًا ﷺ فِي عَمِّهِ! وَسَلَّمَ *إِنَّ اللَّهَ لَذُو فَضْلٍ عَلَى النَّاسِ وَلَكِنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَشْكُرُونَ.*
________________________________
*دنیا کی سب سے قیمتی نعمت:*
حضرت ابراہیم علیہ السلام نے خواہش کی کہ ان کے والد مسلمان ہوتے، حضرت نوح علیہ السلام نے خواہش کی کہ ان کا بیٹا مسلمان ہوتا، اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے چاہا کہ ان کے چچا مسلمان ہوتے، لیکن خدا نے انکار کردیا۔
اور اس نے مجھے اور آپ کو ہمارے پوچھے بغیر مسلمان بنایا۔ اس نے ہمیں وہ دیا جو ابراہیم علیہ السلام کو ان کے باپ کے بارے میں، نوح علیہ السلام کو ان کے بیٹے کے بارے میں، یا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو ان کے چچا کے بارے میں نہیں دیا ۔ *بے شک اللہ انسانوں پر فضل کرنے والا ہے، لیکن اکثر انسان ناشکرے ہیں۔*