بنان نامی طفیلی
ایک مرتبہ طفیلی ولیمہ کی دعوت میں شرکت کرنا چاہتا تھا ، مگر اسکو روک دیا گیا ، اور دھکا دیکر دروازہ بند کر دیا گیا ۔
پھر ہوا یوں کہ طفیلی ایک سیڑھی کرایہ پر لایا ، اسے شادی والے مکان کی دیوار سے لگایا اور گھر کی عورتوں اور لڑکیوں کو جھانکنے لگا۔گھر والے نے کہا:
يَا هٰذَا !! أَمَا تَخَافُ اللّٰهَ ? رَأَيْتَ أَهْلِيْ وَ بَنَاتِيْ
قَالَ :" لَقَدْ عَلِمْتَ مَا لَنَا فِيْ بَنَاتِكَ مِنْ حَقٍّ وَ إِنَّكَ لَتَعْلَمُ مَا نُرِيْدُ "
قَالَ : فَضَحِكَ الرَّجُلُ وَ قَالَ لَهٗ : إِنْزِلْ وَ كُلْ
🌹