*_دنیا میں ایسی کونسی چیز ہے جس کی وجہ سے ہم اپنے رب کی نافرمانی کر رہے ہیں___؟؟*

*_جنت کی راحتیں بیچ کر جہنم کا عذاب خرید رہے ہیں___؟؟*

*ہماری ڈگریاں*....کیا یہ ہمیں منکر نکیر سے بچائیں گی___؟؟

*ہمارا مال*.....جو دنیا میں پیچھے رہ جائے گا___؟؟

 *ہماری جوانی*.....جو مٹی کی نظر ہو جائے گی___؟؟

 *ہماری اولادیں اور ماں باپ*.....جو روز محشر ہم سے دور بھاگ رہے ہوں گے___؟؟

 سوچئے_!!!
آخر ایسی کون سی چیز ہے جس کی وجہ سے ہم اپنے *رب کی نافرمانی* پر مجبور ہیں۔۔۔۔؟؟

 *دل کی خواہشات____نفس کی لذّات....؟؟*
کیا *جنت* اتنی ارزاں ہے کہ چند منٹوں کی لذات کے عوض اسے بیچ دیا جائے___؟؟ 
ہم کیوں غفلت میں پڑے ہیں جبکہ *ہمارا رب پکار* رہا ہے...!!

 *"اے انسان تجھے کس چیز نے اپنے رب کریم سے دھوکے میں ڈال دیا ہے