حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی علیہ الرحمہ نے ایک مرتبہ فرمایا کہ
میں اللہ تعالی کے بھروسے پر کہتا ہوں کہ ساری دنیا کے عقلاء جمع ہو کر کسی ایک شرعی مسئلے پر کوئی اشکال لے کر آ جائیں، تو میں ایک ادنیٰ طالب علم ان کے سارے اشکالات کے دو منٹ میں جوابات دے سکتا ہوں
پھر فرمایا کہ
میں تو ایک طالبِ علم ہوں، علماء کی تو بڑی شان ہے