*گلوبل صمود فلوٹیلا قافلہ اپنی منزل مقصود کی طرف رواں دواں*
اے حضرت آدم علیہ السلام کی دعا کو قبول کرنے والی ذات،
حضرت موسی علیہ السلام کو فرعون کے حملے سے باز رکھنے والی ذات،
حضرت یونس علیہ السلام کو مچھلی کے پیٹ میں محفوظ رکھنے والی ذات،
حضرت عیسٰی علیہ السلام کو یہودیوں کے ناپاک ارادوں سے محفوظ رکھنے والی ذات،
حضرت یوسف علیہ السلام کو زلیخا کے ناپاک ارادے سے محفوظ رکھنے والی ذات،
حضرت ابراہیم علیہ السلام کو نار نمرود سے محفوظ رکھنے والی ذات،
نبی اکرم ﷺ کو کفار مکہ کے ہتھ کنڈو سے محفوظ رکھنے والی ذات،
تجھے تمام انبیاء کرام علیہم السلام، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم، اولیاء کرام رحمہم اللہ،
تمام متقین، مصلین، مبلغین، مفکرین، مجتہدین، اور ہر اس بندے کا واسطہ جو تیری بارگاہ میں مستجاب الدعوات ہیں، اس معزز قافلے کو انکے مقصود تک پہنچا دے،
اور ظالموں کے منصوبوں کو خاکستر بنادے،
یا اللہ ہم کس کی بارگاہ میں استغاثہ پیش کریں تیرے علاوہ تو ہی ہے جس پر ہمارا سب دارو مدار ہے میرے خدا تو اس معزز قافلے کی حفاظت فرما...آمین یارب العالمین بجاہ النبی الکریم صلی علیہ وسلم 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
تمام حضرات سے اپیل ہے اس قافلے کے لیے دعا کریں،اور سوشل میڈیا پر لکھیں، *گوبل صمود فلوٹیلا کو آمان لینے دو*
✍️ متعلم الجامعة الأشرفية ✍️