Ikramuddin Saharsawi

Ikramuddin Saharsawi

دیوبندی
اکرام الدین سہرساوی انسٹرکٹر: ڈیجیٹل کیلیگرافی و گرافک ڈیزائن تعلیمی پس منظر: میں نے 2012 میں حفظِ قرآن مکمل کیا، اور بعد ازاں دینی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے جامعہ اسلامیہ دارالعلوم دیوبند سے 2022 میں عالمیت کی تکمیل کی۔ دورانِ تعلیم عربی، فارسی اور خط و کتابت میں بھی باقاعدہ تربیت حاصل کی۔ وابستگی: میں اپنے یوٹیوب چینل اور ٹیلی گرام پلیٹ فارم Qasmi Teach کے ذریعے ڈیجیٹل کیلیگرافی اور گرافک ڈیزائن کی تعلیمی ویڈیوز شائع کرتا رہا ہوں۔ انہی سرگرمیوں کے ذریعے محمد شاکر صاحب نے مجھ سے رابطہ کیا، جس کے بعد میری SGM Plus Global Academy کے ساتھ بطور انسٹرکٹر وابستگی قائم ہوئی۔ کام کا تجربہ: مجھے گرافک ڈیزائننگ اور ڈیجیٹل کیلیگرافی کے شعبے میں 6+ سال کا عملی تجربہ حاصل ہے۔ موجودہ کورسز میں تمام تربیت موبائل کے ذریعے دی جاتی ہے، اور ان شاءاللہ مستقبل میں کمپیوٹر کے ذریعے بھی تدریس جاری کرنے کی کوشش جاری ہے۔
سائنس اور ٹیکنالوجی: تخلیق ، جمال اور اظہار کا حسین امتزاج 
انسانی تاریخ میں اگر کسی دو قوتوں نے دنیا کی شکل بدل دی ہے تو وہ سائنس اور ٹیکنالوجی ہیں۔ سائنس نے ہمیں سوچنے کا سلیقہ دیا اور ٹیکنالوجی نے اس سوچ کو عمل میں ڈھال کر ہماری زندگیوں
98

سائنس اور ٹیکنالوجی: تخلیق ، جمال اور اظہار کا حسین امتزاج انسانی تاریخ میں اگر کسی دو قوتوں نے دنیا کی شکل بدل دی ہے تو وہ سائنس اور ٹیکنالوجی ہیں۔ سائنس نے ہمیں سوچنے کا سلیقہ دیا اور ٹیکنالوجی نے اس سوچ کو عمل میں ڈھال کر ہماری زندگیوں

22 دسمبر، 2025
App Icon
صدائے قلم ایپ موبائل پر بہترین اور آسان مطالعے کے لیے
انسٹال کریں