محمد ساجد قاسمی
دیوبندی
میں محمد ساجد قاسمی ۔الحمد للہ ۔حافظ ۔قاری ۔اور عالم بھی ہوں میں حفظ و قرأت دارالعلوم دیوبند سے فراغت حاصل کی ہے اور اسکے بعد عالم اور تکمیل ادب کی فراغت ۔دارالعلوم وقف دیوبند میں مکمل کی ہے ۔میری پیدائش بھی دیوبند سہارنپور میں ہوئی ہے ۔۔