میرا نامرازق حُسین ۔
تعلیمی قابلیت : بی ایس سی، بی ایڈ ۔
ادبی ذوق
مضمون نویسی
47
*ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ – مفکرِ اسلام اور شاعرِ مشرق*
ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ برصغیر کی تاریخ کا وہ درخشاں ستارہ ہیں جنہوں نے اپنی شاعری اور فکر سے نہ صرف مسلمانوں میں خودی اور بیداری کی روح پھونکی بلکہ ایک آزاد اسلامی مملکت کا تصور بھی پ