> تعارف:
میں بندہ میمن محمد کلولوی میرا تعلق گجرات کے قصبے کلول سے ہے۔ بندہ نے جامعہ کنز العلوم احمد آباد سے فراغت حاصل کی۔ اس وقت مدرسہ امام ربانی کلول میں بحیثیت مدرس خدمات انجام دے رہا ہیں۔
بندہ کو مقالہ و مضمون نگاری سے خاص شغف ہے، اور اپنے قلم کے ذریعے اصلاحِ معاشرہ اور بیداریِ امت کا پیغام عام کرنے کی کوشش کرتا ہیں۔
وہ "صدائے حق" واٹس ایپ چینل کے ایڈیٹر بھی ہیں، جہاں دینی و فکری موضوعات پر سنجیدہ اور اصلاحی مضامین پیش کیے جاتے ہیں۔