مفتی سبطین رضا مرتضوی

بریلوی
مفتی محمد سبطین رضا مرتضوی صاحب اہل سنت کے ایک ممتاز عالمِ دین، صاحبِ طرز محقق اور کئی معتبر کتب کے مصنف ہیں۔ آپ سہ ماہی "صدائے مناظرِ اہلسنت" کے چیف ایڈیٹر ہیں اور دارالافتاء و دارالقضاء کی اہم ذمہ داریاں سنبھالتے ہوئے قوم کی شرعی و سماجی رہنمائی فرما رہے ہیں۔ آپ کی علمی و قلمی خدمات مسلک حق کی ترویج اور باطل کے رد میں نہایت کلیدی اہمیت رکھتی ہیں۔
ملفوظات چشت کی روحانی خوشبو
107

ملفوظات چشت کی روحانی خوشبو

26 دسمبر، 2025
App Icon
صدائے قلم ایپ موبائل پر بہترین اور آسان مطالعے کے لیے
انسٹال کریں