صدائے قلم لے کر آیا ہے ایک شاندار مضمون نویسی مقابلہ۔
یہ مقابلہ صرف ایک مقابلہ نہیں، بلکہ قلم کاروں کی حوصلہ افزائی اور صاف ستھری، اخلاقی اور جائز اشتہاری مہم کو فروغ دینے کا ایک مشن ہے۔
مقابلے میں شریک ہو کر کم از کم 50% نمبر حاصل کرنے والے تمام شرکاء کو دیا جائے گا:
اس کریڈٹ کے ذریعے آپ صدائے قلم کے پلیٹ فارم پر اپنے کاروبار یا خدمات کے صِرف اور صِرف جائز اشتہارات شائع کر سکیں گے۔ (آئیے ناجائز اشتہارات کو الوداع کہیں!)
مقابلے کے اصول و ضوابط جاننے کے لیے چینل جوائن کریں۔