علم و ادب کا ایک منفرد اور خوبصورت سفر

اسلامی، ادبی اور تحقیقی مضامین کا بہترین آن لائن مجموعہ

قرآن کے معاملے پر واقعی تعجب ہے 
قرآن رمضان میں نازل ہوا تو رمضان تمام مہینوں میں سب سے افضل بن گیا۔
وہ لیلۃ القدر میں نازل ہوا تو وہ رات ہزار مہینوں سے بہتر قرار پائی۔
قرآن کو جبریل لے کر نازل ہوئے تو وہ فرشتوں میں سب سے برتر ٹھہرے۔
قرآن
43
دیوبندی

قرآن کے معاملے پر واقعی تعجب ہے قرآن رمضان میں نازل ہوا تو رمضان تمام مہینوں میں سب سے افضل بن گیا۔ وہ لیلۃ القدر میں نازل ہوا تو وہ رات ہزار مہینوں سے بہتر قرار پائی۔ قرآن کو جبریل لے کر نازل ہوئے تو وہ فرشتوں میں سب سے برتر ٹھہرے۔ قرآن

App Icon
صدائے قلم ایپ موبائل پر بہترین اور آسان مطالعے کے لیے
انسٹال کریں